Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif conducted a surprise visit to the District Headquarters (DHQ) Hospital in Pakpattan on July 4, 2025. During her inspection, she toured various wards, the medical store, the laboratory, and the emergency department. She engaged directly with patients and their families, who raised multiple complaints regarding mismanagement, negligence, and lack of facilities despite the availability of medicines. In response to these grievances, Maryam Nawaz reprimanded the hospital administration and ordered the registration of a case. She also instructed the relevant authorities to take immediate corrective actions. Following the visit, the CEO of Health was reportedly dismissed due to the issues uncovered during the inspection.
کراچی کے مقابلے میں لاہور کے ہسپتالوں میں سہولیات کہیں زیادہ بہتر ہیں۔ ڈاکٹرز نہ صرف بہترین علاج کر رہے ہیں بلکہ ہر ممکن تعاون بھی فراہم کر رہے ہیں۔ ادویات مکمل طور پر مفت دی جا رہی ہیں۔ https://t.co/51FKZqZgqu
جنرل ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی اس وقت پورے پنجاب کی سب سے بڑی ایمرجنسی ہے۔یہ ایمرجنسی جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہے جو 255 بیڈز پہ مشتمل ہے۔مریضوں کیلیے فارمیسی میں تمام ادویات بالکل مفت دستیاب ہیں۔ہر طرح کے میڈیکل ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔ https://t.co/PvAGrTyUCl
شریف خاندان/نواز شریف کو بخار/بلڈپریشر کا مسئلہ ہو تو وہ علاج کروانے لندن جاتے ہے۔پنجاب بجٹ میں پنجاب کے ہسپتالوں کی بڑھ چڑھ کر تعریفیں کی گئی ایک پاکپتن ہسپتال کو آکسیجن سپلائی نہ دینے پر ایم ایس/ڈپٹی ایم ایس کو گرفتار کروانے کا حکم دیا صرف اپنے نمبرز بڑھانے کے لیے۔ اپوزیشن https://t.co/mdnOdP2lOy